Past Indefinite Tense
When a work is done in Past time then it is called Past Indefinite
tense.
تعریف: ایسا فعل جو ماضی
کے کام کا ذکر کرے وہ فعل ماضی کہلاتا ہے۔
پہچان: اردو فقرے کے آخر
میں ا، ی، ے وغیرہ آتا ہے۔
بنانے کا طریقہ:subject کے بعد فعل کی دوسری فارم لگا کر Object لگاتے ہیں۔
Subject +
فاعل
Verb 2nd
+
فعل کی دوسری فارم
Object
مفعول
v
سب فاعل I, We, You,
They ,He, She, It واحد...