Lesson. No. 12: Population Growth and
world food supplies
آبادی
میں اضافہ اور عالمی خوراک کی فراہمی
|
|
|
|
Q.1:
|
Which areas are most affected by
incessant growth in population?
|
آبادی میں
لگاتار اضافے سے کون سے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہیں؟
|
|
Ans.
|
Developing countries are most affected
by incessant growth in population.
|
ترقی پذیر
ممالک آبادی میں لگاتار اضافے سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔
|
|
Q.2:
|
Why are developing countries going to
suffer more due to over population?
|
زیادہ
آبادی کی وجہ سے ترقی پذیر ممالک کیوں زیادہ مشکل کا شکار ہو نے والےہیں؟
|
|
Ans.
|
The developing countries have not
sufficient sources to solve problems caused by over population. Therefore,
they are going to suffer more due to continuing growth in population.
|
ترقی پذیر
ممالک کے پاس آبادی کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کو حل کرنے کے لئےمناسب
وسائل نہیں ہیں۔ لہذا آبادی میں مسلسل
اضافے کی وجہ سے وہ زیادہ مشکل کا شکار ہو نے والےہیں۔
|
|
Q.3:
|
What is the major cause of food
shortage and malnutrition?
|
خوراک کی
کمی اور غذائیت میں کمی کی سب سے بڑی
وجہ کیا ہے؟
|
|
Ans.
|
The major cause of food shortage and
malnutrition is over population.
|
خوراک کی
کمی اور غذائیت میں کمی کی بڑی وجہ آبادی میں اضافہ ہے۔
|
|
Q.4:
|
How are water resources under great
stress?
|
آبی وسائل زیادہ
دباؤ میں کیسے ہیں؟
|
|
Ans.
|
Water resources are under great stress
as over populated cities, states and countries
require and withdraw more water from rivers, lakes and aquifers every year.
|
آبی وسائل
بڑے دباؤ میں ہیں کیونکہ زیادہ آبادی والے شہروں ، ریاستوں اورممالک کو زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہےاور وہ ہر سال دریاؤں ، جھیلوں اور پانی کے ذخائر
سے زیادہ پانی نکالتے ہیں۔
|
|
Q.5:
|
What is the effect of depletion of
fossil energy?
|
فوصل
توانائی کی کمی کا کیا اثر ہے؟
|
|
Ans.
|
As an effect of depletion of fossil
energy, cost of fuel increases everywhere.
|
فوصل
توانائی کی کمی کے اثر کے طور پر ، ہر جگہ ایندھن کی قیمت میں اضافہ ہوتا ہے۔
|
|
Q.6:
|
What is the limitation of improved
technology?
|
بہتر
ٹیکنالوجی کی کیا محدودیت ہے؟
|
|
Ans.
|
The improved technology cannot produce
an unlimited flow of the natural resources that are the raw material for
sustained agricultural production.
|
بہتر ٹیکنالوجی
قدرتی وسائل کا لامحدود بہاؤ پیدا نہیں کرسکتی جو مستقل زرعی پیداوار کے لئے خام
مال ہے۔
|
|
Q.7:
|
How can sufficient food supply be made
possible for the future generation?
|
آئندہ نسل
کے لئے کس طرح خوراک کی فراہمی ممکن ہوسکتی ہے؟
|
|
Ans.
|
We can make the sufficient food supply
possible for the future generation by curtailing human population
simultaneously.
|
ہم بیک وقت
انسانی آبادی کو کم کرکے مستقبل کی نسل کے لیے خوراک کی مناسب فراہمی کو ممکن
بناسکتے ہیں۔
|
|
Q.8:
|
What strategies should be adopted for
safe future?
|
محفوظ
مستقبل کے لئے کیا حکمت عملی اپنانی چاہئے؟
|
|
Ans.
|
For safe future, we should implement
strategies effectively to conserve and mange natural resources and control
our population.
|
محفوظ
مستقبل کے لیے، ہمیں قدرتی وسائل کے تحفظ اور انتظام کے لیے مؤثر طریقے سے حکمت
عملیوں کو نافذ کرنا چاہئے اور اپنی
آبادی کو کنٹرول کرنا چاہیے۔
|
|
Q.9:
|
Do you also face shortage of water in
your locality? Why?
|
کیا آپ کو
بھی اپنے علاقے میں پانی کی کمی کا سامنا ہے؟ کیوں؟
|
|
Ans.
|
Due to over population, we are also
facing shortage of water in our locality.
|
زیادہ
آبادی کی وجہ سے ، ہم بھی اپنے علاقے میں پانی کی کمی کا سامنا کر رہےہیں۔
|
|
Q.10:
|
How is fossil energy a finite source?
|
فوصل
توانائی کیسے ایک محدود ذریعہ ہے؟
|
|
Ans.
|
Massive amount of fossil energy is
being used by developing countries .according to this use, it looks a finite
source.
|
ترقی پذیر
ممالک بہت زیادہ مقدار میں فوصل توانائی استعمال کررہے ہیں .اس استعمال کے مطابق
، یہ ایک محدود ذریعہ نظر آتا ہے۔
|
0 $type={blogger}:
Post a Comment