Lesson. No. 7: Sultan Ahmed Masjid
سلطان احمد مسجد
|
|
Q.1:
|
Why is Sultan Ahmed Masjid also known
as Blue Masjid?
|
سلطان احمد
مسجد کو نیلی مسجد کے نام سے بھی کیوں جانا جاتا ہے؟
|
|
Ans.
|
It is also
known as Blue Masjid because of the blue tiles that embellish its interior.
|
اس کو نیلی
مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کیونکہ نیلی ٹائلیں اس کے اندرونی حصے کو سجاتی ہیں۔
|
|
Q.2:
|
Who was appointed as the architect of
the masjid?
|
مسجد کا
معمار کس کو مقرر کیا گیا؟
|
|
Ans.
|
The royal
architect Sadefhar Mehmat Aga was appointed architect
for the construction of the masjid.
|
شاہی معمار
صیدیفر مہمت آغا کو مسجد کی تعمیر کے لئے معمار مقرر کیا گیا تھا۔
|
|
Q.3:
|
What was the
purpose of hanging a heavy iron chain at the entrance of the court?
|
دربار کےداخلی
دروازے پر لوہے کی بھاری زنجیر لٹکانے
کا کیا مقصد تھا؟
|
|
Ans.
|
The chain was
hung there so that the sultan had to lower his head every time entered the court expressing humility before
divine God.
|
زنجیر کو
وہاں لٹکا یا گیا تھا تاکہ سلطان کو خدا کے سامنے عاجزی کا اظہار کے لیے ہر بار دربار
میں داخل ہوتے ہوئے سر جھکاناپڑے ۔
|
|
Q.4:
|
How does the interior of the masjid
look?
|
مسجد کااندرونی
حصہ کیسا دکھائی دیتا ہے؟
|
|
Ans.
|
The interior
of the masjid is decorated with more than 20000 ceramic tiles in more than 50
different tulip designs which at gallery level become flamboyant.
|
مسجد کے
اندرونی حصے کو 200 سے زائد چینی کی ٹائلوں سے
سجایا گیا ہے جس میں 50 سے زیادہ مختلف پھولوں کے نمونے ہیں جو گیلری کی سطح پر
خوش نما بن جاتے ہیں۔
|
|
Q.5:
|
Why do you think Madrassah and hospice
were part of the masjid?
|
آپ کے خیال
میں مدرسہ اورسرائے(مہمان خانہ) مسجد کا حصہ کیوں تھے؟
|
|
Ans.
|
The Madrassah was
for the students who came to get Islamic education and hospice was for the
needy.
|
مدرسہ ان
طلبہ کے لئے تھا جو اسلامی تعلیم حاصل کرنے آتے تھے اورسرائے ضرورتمندوں کے لئے تھی۔
|
|
Q.6:
|
Who constructed the Masjid Sophia?
|
مسجد صوفیہ
کس نے بنائی؟
|
|
Ans.
|
In 1453 when
Sultan Mehmed II conquered Turkey, he ordered to convert the church Hagia Sophia into the Masjid
Sophia.
|
1453 میں جب سلطان محمود دوئم نے ترکی فتح کیا تو اس نے چرچ
ہاجیہ(آیا) صوفیہ کو مسجد صوفیہ میں تبدیل کرنے کا حکم دیا۔
|
|
Q.7:
|
Who started the construction of the Blue
Masjid?
|
نیلی مسجد
کی تعمیر کس نے شروع کی؟
|
|
Ans.
|
Sultan Ahmed 1 started the construction of Blue Masjid.
|
سلطان احمد
1 نے نیلی مسجد کی تعمیر کا آغاز کیا۔
|
|
Q.8:
|
In whose reign the construction was
completed?
|
کس کے دور حکومت
میں تعمیر مکمل ہوئی؟
|
|
Ans.
|
The construction was completed in the reign of
Mustafa 1.
|
تعمیر
مصطفی 1 کے دور میں مکمل ہوئی ۔
|
|
Q.9:
|
Where is the royal room situated?
|
شاہی کمرہ
کہاں واقع ہے؟
|
|
Ans.
|
The royal room is situated at the south east
corner of the masjid.
|
شاہی کمرہ
مسجد کے جنوبی مشرقی کونے میں واقع ہے۔
|
0 $type={blogger}:
Post a Comment