Lesson. No. 6: The Quaid’s
Vision and Pakistan
قائد کا تصور اور پاکستان |
|
Q.1:
|
How much confidence did Quaid-e-Azam
have in his nation?
|
قائداعظم کو اپنی قوم پر کتنا
اعتماد تھا؟
|
|
Ans.
|
He had much
confidence in his nation and thought that if the people become united, they
can get their lost dignity.
|
انہیں اپنی قوم پر بہت زیادہ اعتماد
تھا اور ان کا خیال تھا کہ اگر عوام متحد ہوجائیں تو ، انہیں اپنا کھویا ہوا
وقار مل سکتا ہے۔
|
|
Q.2:
|
What was Quaid’s concept of our
nation?
|
قائد کا ہماری قوم کے بارے میں کیا
تصور تھا؟
|
|
Ans.
|
Quaid has said
that we are a nation. We have distinctive outlook on life. We have
distinctive culture, civilization, language, laws, moral values and customs.
|
قائداعظم
نے کہا ہے کہ ہم ایک قوم ہیں۔ ہم زندگی کے بارے میں مخصوص نقطہ نظر(نظریہ) رکھتے
ہیں۔ ہم مخصوص ثقافت ، تہذیب ، زبان ،
قوانین ، اخلاقی اقدار اور رواج رکھتے ہیں۔
|
|
Q.3:
|
What was the ideology of Pakistan in
view of Quaid-e-Azam?
|
قائداعظم
کے نظر میں نظریہ پاکستان کیا تھا؟
|
|
Ans.
|
He was of the
view that the Muslims are an independent nation and any attempt to merge
their national and political identity will be strongly resisted.
|
ان کا خیال
تھا کہ مسلمان ایک آزاد قوم ہیں اور ان کی قومی اور سیاسی شناخت کو ضم کرنے کی
کسی بھی کوشش کی سختی سے مزاحمت کی جائے گی۔
|
|
Q.4:
|
What can be the possible solution to
our present problems?
|
ہمارے
موجودہ مسائل کا ممکنہ حل کیا ہوسکتا ہے؟
|
|
Ans.
|
We can solve
our present problems by becoming united leaving aside our personal, local,
lingual, ethnic, sectarian, or provincial identities and prejudices.
|
ہم متحد ہو
کر اپنے ذاتی ، مقامی ، لسانی ، نسلی ، فرقہ وارانہ ، یا صوبائی شناخت اور
تعصبات(کینہ) کو چھوڑ کر اپنے موجودہ مسائل حل کر سکتے ہیں۔
|
|
Q.5:
|
How can we become a strong nation?
|
ہم ایک
مضبوط قوم کیسے بن سکتے ہیں؟
|
|
Ans.
|
We can become
a strong nation if we follow the principles and pieces of advice given by our
Quaid.
|
اگر ہم
اپنے قائد کے اصولوں اور مشوروں پر عمل کریں تو ہم ایک مضبوط قوم بن سکتے ہیں۔
|
|
Q.6:
|
Why did Quaid
have to take long tours during early days of
independence?
|
قائد کو
آزادی کے ابتدائی دنوں میں طویل سفر کیوں کرنا پڑا؟
|
|
Ans.
|
He had to take
long tours in those days to build confidence and raise people’s spirit.
|
انہیں لوگوںمیں اعتماد
پیدا کرنے اوران کا جذبہ بلند کرنے کے لیےان دنوں طویل سفر کرنا پڑے۔
|
|
Q.7:
|
Why did Quaid want the oneness of the
whole nation?
|
قائد پوری
قوم کی یکجہتی کیوں چاہتے تھے؟/ قائد پوری قوم کویکجا کیوں کرنا چاہتے تھے؟
|
|
Ans.
|
He wanted the
oneness of the nation to make the whole nation strong and prosperous.
|
وہ پوری
قوم کو مضبوط اور خوشحال بنانے کے لئے قوم کی یکجہتی چاہتے تھے۔
|
|
Q.8:
|
Are we working according to the expectations of our
great leader?
|
کیا ہم
اپنے عظیم قائد کی توقعات کے مطابق کام کر رہے ہیں؟
|
|
Ans.
|
We are not
working accordingly. We have not made Pakistan progressive, democratic
country. All of us are not united and ambitious to get progress and compete
with other nations.
|
ہم اس کے
مطابق کام نہیں کررہے ہیں۔ ہم نے پاکستان کو ترقی پسند ، جمہوری ملک نہیں بنایا
ہے۔ ہم سب ترقی حاصل کرنے اور دیگر اقوام کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد اور بلند حوصلہ نہیں ہیں ۔
|
|
Q.9:
|
What is the result of neglecting the
advice of the Quaid?
|
قائد کےنصیحت
کو نظرانداز کرنے کا کیا نتیجہ ہے؟
|
|
Ans.
|
Neglecting the
advice of Quaid, we have become disunited. That is why we are facing so many
problems.
|
قائد کےنصیحت
کو نظرانداز کرتے ہوئے ، ہم منتشر ہوگئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم بہت ساری
پریشانیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔
|
0 $type={blogger}:
Post a Comment