Lesson. No. 11: Noise in the
Environment
ماحول میں شور
|
|
|
|
Q.1:
|
How
do you define noise pollution?
|
آپ شور کی
آلودگی کی تعریف کیسے کرتے ہیں؟
|
|
Ans.
|
Any
form of noise that disrupts the normal functioning of life is called noise
pollution.
|
کسی بھی قسم
کا شور جو زندگی کے معمول کے کام میں رکاوٹ ڈالتا ہے اسے شورکی آلودگی کہتے ہیں۔
|
|
Q.2:
|
How
is transport a source of noise pollution?
|
ٹرانسپورٹ
کس طرح شورکی آلودگی کا ذریعہ ہے؟
|
|
Ans.
|
Noise coming from vehicles, airplanes, trains and
ships cause noise pollution.
|
گاڑیوں ،
ہوائی جہازوں ،ریل گاڑیوں اوربحری جہازوں سے آنے والا شور، شور کی آلودگی کا سبب
بنتا ہے۔
|
|
Q.3:
|
How
is construction work a cause of noise pollution?
|
تعمیراتی
کام کس طرح شور کی آلودگی کا ایک سبب ہے؟
|
|
Ans.
|
The transport and equipment used at construction
sites, it drilling and piercing sound is a b ig source of noise pollution.
|
ٹرانسپورٹ اور
سازو سامان جو تعمیراتی مقامات پر استعمال ہوتا ہے ، اس کی سوراخ کرنے والی اور توڑنے
والی آوازشور کی آلودگی کا ایک ذریعہ ہے۔
|
|
Q.4:
|
How
is the use of technology causing noise pollution?
|
ٹیکنالوجی
کا استعمال کس طرح آواز کی آلودگی کا باعث ہے؟
|
|
Ans.
|
Unmonitored use of technology such as mobile phones,
music system, electricity generator, etc. is causing noise pollution.
|
ٹیکنالوجی
کا بے جا استعمال جیسے موبائل فون ، میوزک سسٹم ، بجلی والا جنریٹر ، آلودگی
پھیلانے کا سبب بن رہا ہے۔
|
|
Q.5:
|
Why
is noise dangerous for human health?
|
شور انسانی
صحت کے لئے کیوں خطرناک ہے؟
|
|
Ans.
|
Noise pollution can cause problems like, aggression,
hypertension, hearing loss, restlessness, depression and insomnia etc.
|
شور کی
آلودگی ، جارحیت ، ہائی بلڈ پریشر ، سماعت کی کمی ، بےچینی ، افسردگی اور بے
خوابی جیسے مسائل پیدا کرسکتی ہے۔
|
|
Q.6:
|
What kind of precautions may reduce
noise coming from electronic devices?
|
کس طرح کی
احتیاطی تدابیر بجلی والے آلات سے آنے والے شور کو کم کرسکتی ہیں؟
|
|
Ans.
|
The people need to develop some civic responsibility
while using electric devices. It may reduce noise.
|
لوگوں کو
بجلی کے آلات استعمال کرتے ہوئے کچھ شہری ذمہ داری پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سے
شور کم ہوسکتا ہے۔
|
|
Q.7:
|
What
is normal functioning and how is it disrupted?
|
عام معمول کیا
ہے اوراس میں کس طرح خلل پڑتا ہے؟
|
|
Ans.
|
Normal functioning mean to live with calm and peace
and it is disrupted by noise pollution.
|
عام معمول
کا مطلب سکون اور امن کے ساتھ جینا ہے اور شور کی آلودگی اس کو متاثر کرتی ہے۔
|
|
Q.8:
|
How does technology
increase noise pollution? What are technology-based irritants?
|
ٹیکنالوجی
کس طرح شور کی آلودگی میں اضافہ کرتی ہے؟ ٹیکنالوجی پرمشتمل پریشان کرنے والی چیزیں کونسی ہیں؟
|
|
Ans.
|
Careless use of Mobile phones, music system,
electricity generator, the transport, etc increase noise
pollution and these things are technology-based
irritants.
|
موبائل فون
، میوزک سسٹم ، بجلی پیدا کرنے والا جنریٹر ، ٹرانسپورٹ
وغیرہ کےبے جا استعمال سے شور کی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے اور یہ چیزیں
ٹیکنالوجی پر مشتمل پریشان کرنے والی چیزیں ہیں۔
|
|
Q.9:
|
What harmful effects noise pollution
is causing on human health?
|
شورکی آلودگی انسانی صحت پر کونسے نقصان
دہ اثرات کا باعث بن رہی ہے؟
|
|
Ans.
|
Noise pollution can cause harmful effects like,
aggression, hypertension, hearing loss, restlessness, depression and insomnia
etc.
|
شور کی آلودگی نقصان دہ اثرات جیسے
، جارحیت ، ہائی بلڈ پریشر ، سماعت میں کمی ، بےچینی ، افسردگی اور بے خوابی
وغیرہ کا باعث بن سکتی ہے ۔
|
0 $type={blogger}:
Post a Comment