9th & 10th All Rules For
Correct Use of the Verb
|
|
Correct Use of the Verb
|
|
اگر Every day, Daily, every
morning, فقرے کے آخر پر آجائیں تو فقرے میں خالی جگہ پرsubject
کے مطابق ورب کی پہلی فارم کا استعمال
کریں گے۔ He ………………early in the morning.
(get up, got up, is getting up, gets up)
|
1)
|
اگر فقرے میں always, often, never,
usually, sometimes خالی جگہ سےپہلے آجا ئیں تو بھی
خالی جگہ پر subject
کے مطابق ورب کی پہلی فارم کا استعمال
کریں گے۔ They always …………..…… to
school. (go to, goes to, went to, is going to)
|
2)
|
اگر فقرے میں,can/could, may/might,
must, do/does, did, to will/would, shall/should
خالی جگہ سےپہلے آجا ئیں توخالی جگہ پر ہر حال میں بغیر کسی اضافے کے ورب کی
پہلی فارم کا استعمال کریں گے۔ He should ………….the
poor. (help, helps , helped )
|
3)
|
اگرin 2003, ago(in any
form), last(in any form), yesterday,
this morning
فقرے کےآخر میں آجائیں تو خالی جگہ پر ہر حال میں ورب کی دوسری فارم کا
استعمال کریں گے۔ I……………….my F.A
examination in 2003. (pass, passed, had passed)
ایک بات ذہن میں رکھنا
بہت ضروری ہے کہ اگر فقرے کے ایک حصےمیں past tense ہو تو فقرے
کے دوسرے حصے میں ہر حال میں past tense آئے گا۔
|
4)
|
اگر خالی جگہ سے پہلے has, have, had, will
have, shall have آ جائے اور اس کے بعدورب کا استعمال
ہو تو اس کے بعد لازماً ورب کی تیسری فارم استعمال ہو گی۔اس خالی جگہ سے پہلے alreadyکا لفظ اکثر استعمال ہو
تا ہے۔
He already …………………………the latter. (has posted, posts, posted)
|
5)
|
کچھ فقرات کے دو حصے ہو
تے ہیں جو کہ when, after, before سے جڑے ہو ئے ہو تے ہیں
ان میں ور ب کے استعما ل کا یہ اصول اپنائیں گے۔اگر فقرے کے پہلے حصے میں had کے ساتھ تیسر ی فارم کا
استعما ل ہو دوسرے حصے میں ہر حال میں
ورب کی دوسری فارم کا استعما ل کریں۔اسی طرح اگر فقرے کے پہلے حصے میں will have/shall have
کے ساتھ ورب کی تیسری فارم کا استعمال ہو تو ان کے دوسرے حصے میں ورب کی پہلی
فارم کا استعما ل کریں گے۔
He had eaten the bread
when I ………………….the there. (reached,
reach, reaches, am reaching)
|
6)
|
اگر فقرے کے آخر میں at this moment, at
present, at this time, now, today آ جائیں تو is, am, are
کے ساتھ ورب کےساتھ ing کا اضافہ کرتے ہیں۔ She ............... English now. (speak, spoke, is speaking , has spoken)
|
7)
|
اگر خالی جگہ سے پہلے Is/am/are, was/were,
will be/shall be آ جائیں تو خالی جگہ
پر ورب کے ساتھ ing کا اضافہ کر تے ہیں۔
Where is he
…………………………….from? (come, comes,
came, coming)
|
8)
|
Conditional Sentences تین طرح کے ہیں۔اور یہ
دو حصوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ ایک if clause اور ایک result clause ہوتی ہے۔ اگر if والے حصہ میں ورب کی پہلی فارم ہو تو دوسرے
حصہ میں will/shall کے ساتھ ورب کی پہلی فارم آئے گی۔
If clause (Vi) ----------> will/ shall + Vi (If
he comes to me I shall help him.)
اگر if والے حصہ میں ورب کی دوسری فارم ہو تو دوسرے
حصہ میں would کے ساتھ ورب کی پہلی فارم آئے گی۔
If clause (2nd form of verb) ----------> would + Vi (If he came to me I would help him.)
اگر if والے حصہ میں had + Viii ہو تو دوسرے حصہ میں will/shall have + Viii آئے گی۔
If clause (had +
Viii) ----------> would have + Viii
If he had come to me I
would have helped him.
|
9)
|
اگر in the morning, tomorrow,
by April (in any form) آخر میں آ
جائے تو خالی جگہ پر will/shall کے ساتھ ورب کی پہلی فارم آئے گی۔
|
10)
|
اگر فقرے کے آخر میں since/ for آجائے
تو خالی جگہ پر, Had been, will/shall
have been + Ving has/have been
آئے گا۔ْ
She……………………in this
office for seven year. (works, worked, will work, has been working)
|
11)
|
0 $type={blogger}:
Post a Comment