Lesson. No. 10: Drug Addictionمنشیات
نوشی
|
||
Q.1:
|
What
are the effects of drug addiction?
|
|
منشیات
نوشی کے اثرات کیا ہیں؟
|
||
Ans.
|
Long
term use of drugs causes permanent mental and physical sickness. The more
dangerous a substance is used the more risky it becomes.
|
|
منشیات کا زیادہ
مدت تک استعمال مستقل دماغی اور جسمانی بیماری کا سبب
بنتا ہے۔ جتنا خطرناک مادہ استعمال کیا جاتا ہے اتنا ہی اس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
|
||
Q.2:
|
What
are the causes of drug addiction?
|
|
منشیات
نوشی کی کیا وجوہات ہیں؟
|
||
Ans.
|
|
|
ماحولیاتی عوامل(اسباب) ، سماجی عوامل ، بُری صحبت اور
عدم اطمینان منشیات نوشی کی وجوہات ہیں۔
|
||
Q.3:
|
What
important role do rehabilitation centres play to control drug addiction?
|
|
منشیات
نوشی پر قابو پانے کے لئے بحالی کے مراکز کیا اہم کردار ادا کرتے ہیں؟
|
||
Ans.
|
These
centres strictly supervise the victims. Complete medical support and guidance
is provided to these people in these centres.
|
|
یہ مراکز
متاثرین کی سختی سے نگرانی کرتے ہیں۔ ان مراکز میں ان لوگوں کو مکمل طبی مدد اور
رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔
|
||
Q.4:
|
What
is the role of counselling in preventing drug addiction?
|
|
منشیات
نوشی کو روکنے میں مشاورت کا کیا کردار ہے؟
|
||
Ans.
|
A
counsellor helps to get rid of drug addiction making the addicted person and
his family aware of its factors and takes steps required to control these
factors.
|
|
ایک مشیر منشیات
نوشی سے چھٹکارا پانے میں مدد کرتا ہے اور عادی شخص اور اس کے اہل خانہ کو اس کے
عوامل(اسباب) سے آگاہ کرتا ہے اور ان
عوامل پر قابو پانے کے لئے ضروری اقدامات اٹھاتا ہے۔
|
||
Q.5:
|
Why
do families feel reluctant to take the drug victims to drug rehabilitation
centres?
|
|
اہلخانہ منشیات کے متاثرین کو منشیات بحالی مراکز میں
لے جانے میں کیوں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں؟
|
||
Ans.
|
Families
feel reluctant to take the drug victims to drug rehabilitation centres for
fear of being declares an outcast.
|
|
اہلخانہ قطع
تعلقی ہونے کے خوف سے منشیات کے متاثرین کو منشیات بحالی مراکز میں لے جانے سے ہچکچاہٹ
محسوس کرتے ہیں۔
|
||
Q.6:
|
What
are the responsibilities of the families to ensure complete recovery of such
patients?
|
|
ایسے
مریضوں کی مکمل صحت یابی کو یقینی بنانے کے لیے اہلخانہ کی کیا ذمہ داریاں ہیں؟
|
||
Ans.
|
They
must take the drug victims to a drug rehabilitation centre. They must
critically watch and counsel the victim for better motivation and adjustment.
|
|
انہیں
منشیات کے متاثرین کو منشیات بحالی مرکز لے جانا چاہئے۔ انھیں متاثرہ شخص پر کڑی
نظر رکھنی چاہیے اور بہتر ترغیب اور مطابقت کے لیے مشورہ دینا چاہیے۔
|
||
Q.7:
|
Are
drug addicts aware of the dangers of drugs?
|
|
کیا منشیات
کے عادی افراد منشیات کے خطرات سے آگاہ ہیں؟
|
||
Ans.
|
Yes,
they are aware of the dangers of drugs.
|
|
ہاں وہ منشیات کے خطرات سے آگاہ ہیں۔
|
||
Q.8:
|
Which
environmental factors are responsible for drug addiction?
|
|
کون سے
ماحولیاتی عوامل منشیات نوشی کے ذمہ دار ہیں؟
|
||
Ans.
|
A
few important environmental factors that may cause drug addiction are bad
peer influence, family conflicts and home management problems.
|
|
کچھ اہم
ماحولیاتی عوامل جو منشیات نوشی کا سبب بن سکتے ہیں وہ برے ساتھیوں کا اثر ،
خاندانی لڑائیاں اور گھریلو انتظام کے
مسائل ہیں۔
|
||
Q.9:
|
What
treatment is available at rehabilitation centres for drug victims?
|
|
منشیات کے
شکار افراد کے لئے بحالی مراکز میں کیا علاج دستیاب ہے؟
|
||
Ans.
|
These
centres strictly supervise the victims. Complete medical support and guidance
is provided to these people in these centres.
|
|
یہ مراکز
متاثرین کی سختی سے نگرانی کرتے ہیں۔ ان مراکز میں ان لوگوں کو مکمل طبی مدد اور
رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔
|
||
Q.10:
|
What
do you understand by the term “counselling”?
|
|
"مشاورت" کی اصطلاح سے آپ کیا سمجھتے ہیں؟
|
||
Ans.
|
Counselling
mean to get advice from a counsellor to solve personal or psychological
problems.
|
|
مشاورت سے
مراد ذاتی یا نفسیاتی مسائل کو حل کرنے کے لئے کسی ناصح(مشیر) سے نصیحت حاصل کرنا ہے۔
|
0 $type={blogger}:
Post a Comment