|
|
Lesson. No. 9: All Is Not Lost
سب کچھ ختم نہیں ہوا
|
|
Q.1:
|
Why
did the nurse ask Hira’s sister to come and talk to her?
|
نرس نے حرا
کی بہن سے اس سے بات کرنے کو کیوں کہا؟
|
|
Ans.
|
The nurse
asked Hira’s sister to talk to her thinking that the voice of a near and dear
one might activate the nearly dead neurons.
|
نرس نے حرا
کی بہن سے اس سے بات کرنے کے لئے کہا یہ سوچتے ہوئےکہ کسی پیارےکی آواز تقریباً
مردہ نیورون کو متحرک کرسکتی ہے۔
|
|
Q.2:
|
Why
did the nurse disagree with the doctor’s point of view?
|
نرس ڈاکٹر
کے نقطہ نظر سے متفق کیوں نہیں ہوئی؟
|
|
Ans.
|
She thought that her full attention
could make her patient recover. That is why she disagreed with the doctor.
|
اس نے سوچا
کہ اس کی پوری توجہ اس کے مریض کو ٹھیک کر سکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ ڈاکٹر سے
متفق نہیں تھی۔
|
|
Q.3:
|
Why
did the nurse ask herself the question: “Could I be able to
justify my stance before the senior doctors?
|
نرس نے خود
سے یہ سوال کیوں پوچھا ، “کیا میں سینئر ڈاکٹروں کے سامنے اپنے موقف کو ثابت
کرسکتی ہوں ؟
|
|
Ans.
|
She
asked herself this question to reconsider her judgement about the patient.
|
اس نے مریض
سے متعلق اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کے لئے خود سے یہ سوال کیا۔
|
|
Q.4:
|
Describe
some qualities of the
nurse in the story?
|
کہانی میں
نرس کی کچھ خصوصیات بیان کریں؟
|
|
Ans.
|
She was wise, devoted, sincere,
honest, kind-hearted and ambitious. She had positive thinking and had a
strong will power.
|
وہ عقلمند
، عقیدت مند ، مخلص ، دیانت دار ، نرم دل اور بلند حوصلہ تھی۔ وہ مثبت سوچ رکھتی
تھی اور اس میں مضبوط قوت ارادہ تھی۔
|
|
Q.5:
|
Why
did the nurse say: “Where there is a will there is a way”?
|
نرس نے
کیوں کہا: "جہاں چاہ وہاں راہ"؟
|
|
Ans.
|
With strong will power and positive
thinking a man can also get impossible task that is why she said so.
|
مضبوط
ارادے اور مثبت سوچ کے ساتھ ہی انسان ایک ناممکن کام بھی حل کرسکتا ہے یہی وجہ
ہے کہ اس نے ایسا کہا۔
|
|
Q.6:
|
What
is an ICU in a hospital?
|
ہسپتال میں
ایک آئی سی یو کیا ہے؟
|
|
Ans.
|
Patients suffering from serious
illness are kept in Intensive Care Unit (ICU) to look after them the most
carefully.
|
سنگین
بیماری میں مبتلا مریضوں کو شعبہ انتہائی نگہداشت (آئی سی یو) میں سب سے زیادہ
احتیاط سے ان کی دیکھ بھال کرنے کے لئے رکھا جاتا ہے۔
|
|
Q.7:
|
To what extent does the recovery of a
patient depends upon the doctor and the nurse?
|
مریض کی
صحتیابی کا کس حد تک ڈاکٹر اور نرس پر انحصار ہوتا ہے؟
|
|
Ans.
|
The recovery of a patient depends upon
the doctor and the nurse to a very large extent. A patient cannot recover
without their treatment and proper care.
|
مریض کی صحتیابی
کا انحصار بہت زیادہ حد تک ڈاکٹر اور نرس پر ہوتا ہے۔ مریض انکے علاج اور مناسب
دیکھ بھال کے بغیر صحت یاب نہیں ہوسکتا۔
|
|
Q.8:
|
What do you infer about her
professional skills from the expression, “Try once for her”?
|
"اس کے لئے ایک بار کوشش کریں" کے اظہار سے آپ اس کی
پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا کیا اندازہ لگاتے ہیں؟
|
|
Ans.
|
This
expression shows that she is very kind, sincere, devoted and caring nurse.
|
اس اظہار
سے پتہ چلتا ہے کہ وہ انتہائی مہربان ، مخلص ، عقیدت مند اور دیکھ بھال کرنے والی
نرس ہے۔
|
0 $type={blogger}:
Post a Comment