Lesson No. 1: The saviour of mankind انسانیت کا نجات دہندہ
|
|
Q.1:
|
What
type of land Arabia is?
|
عرب کس قسم کی سرزمین ہے؟
|
|
Ans.
|
Arabia
is a land of unparalleled charm and beauty, with its trackless deserts of
sand dunes in the dazzling rays of a tropical sun.
|
عرب بے
مثال دلکشی اور خوبصورتی کی سرزمین ہے ، جس میں گرم سورج کی چمکتی ہوئی شعاوں
میں ریت کے ٹیلوں کےبے نشان صحرا ہیں۔
|
|
Q.2:
|
Why
was the Holy Quran sent in Arabic?
|
قرآن پاک کو عربی میں کیوں بھیجا گیا؟
|
|
Ans.
|
Since
Arabic is a language of eloquence, the Holy Quran was sent in Arabic
language.
|
چونکہ عربی
فصاحت والی زبان ہے لہذا قرآن مجید کو
عربی زبان میں بھیجا گیا ۔
|
|
Q.3:
|
For
what ability were the Arabs famous?
|
عرب کس قابلیت کے لئے مشہور تھے؟
|
|
Ans.
|
The
Arabs were famous for their eloquence and remarkable memory.
|
عرب اپنی فصاحت
اور نمایاں یادداشت کے لئے مشہور تھے۔
|
|
Q.4:
|
What
was the condition of mankind before the Rasool (ﷺ)?
|
رسول اکرمﷺ
سے پہلے انسانیت( بنی نوع انسان) کا کیا حال تھا؟
|
|
Ans.
|
Before
the Rasool (ﷺ) the mankind stood on the verge of
chaos. The civilization had started crumbling.
|
رسول اکرمﷺ
سے پہلے ہی انسانیت تباہی کے کنارے پر کھڑی تھی۔ تہذیب گرنے لگی تھی۔
|
|
Q.5:
|
Why
did the Rasool (ﷺ) stay in the cave of the Hira?
|
رسول اکرمﷺ
غارِ حرا میں کیوں رہے؟
|
|
Ans.
|
The
Rasool
(ﷺ) stayed in the cave of the Hira for
meditation and spent days and weeks in remembrance of Allah Almighty.
|
رسول اکرمﷺ
غور و فکر کے لئے غارِ حرا میں رہے اور
اللہ رب العزت کی یاد میں دن اور ہفتے گزارے۔
|
|
Q.6:
|
What
was the first revelation?
|
پہلی وحی کیا تھی؟
|
|
Ans.
|
The
first revelation was:
“Read
in the name of thy Lord Who created; created man from a clot (of congealed
blood): Read and thy Lord is most Bountiful, Who taught (the use of) the pen,
taught man that which he knew not.”
|
پہلی وحی
یہ تھی: "اپنے رب کے نام سے پڑھ جس نے پیدا کیا ہے۔ انسان کو ایک
لوتھڑے(جمے ہوئے خون کے) سے پیدا کیا: پڑھ اور تیرا رب بڑا فضل والا ہے ، جس نے
قلم کا استعمال سکھایا ، انسان کو وہ چیز سکھائی جو وہ نہیں جانتا تھا۔
|
|
Q.7:
|
Why
did the pagan Arabs threaten the Rasool’s (ﷺ) uncle?
|
کافر عربوں
نے رسول اکرمﷺ کے چچا کو کیوں دھمکی دی؟
|
|
Ans.
|
They
threatened the Rasool’s (ﷺ)
uncle because the Islamic belief was threatening their dominance in the
society.
|
انہوں نے
رسول اکرمﷺ کے چچا کو دھمکی دی کیونکہ اسلامی عقیدہ معاشرے میں ان کے تسلط(غلبہ)
کو خطرےمیں ڈال رہا تھا۔
|
|
Q.8:
|
What did Hazrat Aysha (رضی
اللہ عنھا) say about the life of the Rasool (ﷺ)?
|
حضرت عائشہ
رضی اللہ عنہا نے رسول اکرمﷺ کی زندگی کے بارے میں کیا فرمایا؟
|
|
Ans.
|
She said, “His morals and character are an
embodiment of the Holy Quran.”
|
انہوں نےفرمایا
، "ان کا اخلاق اور کردار مجسم قرآن مجید ہیں۔"
|
|
Q.9:
|
Where
is Makkah situated?
|
مکہ مکرمہ کہاں واقع ہے؟
|
|
Ans.
|
Makkah
is situated towards west in Saudi Arabia about fifty miles from the Red Sea.
|
مکہ مکرمہ
بحر احمر سے پچاس میل دور سعودی عرب میں مغرب کی طرف واقع ہے۔
|
|
Q.10:
|
What
type of competition was held at Ukaz?
|
عکاظ میں کس قسم کا مقابلہ ہوتا تھا؟
|
|
Ans.
|
A
poetical competition was held at Ukaz every year.
|
ہر سال
عکاظ میں ایک شاعرانہ مقابلہ ہوتا تھا۔
|
|
Q.11:
|
What
was the mission of the Rasool (ﷺ)?
|
رسول اکرمﷺ کا مشن کیا تھا؟
|
|
Ans.
|
His mission was to destroy the nexus
of superstition, ignorance and disbelief and lead mankind to the light of
belief and divine bliss.
|
ان کا مشن
توہم پرستی ، جہالت اور کفر کے جال (گٹھ جوڑ) کو ختم کرنا اور انسانیت کو ایمان
کی روشنی اور خدائی رحمت کی طرف لے جانا تھا۔
|
|
Q.12:
|
Why
did the pagan Arabs send a delegation to the Rasool’s
(ﷺ) uncle?
|
کافر عربوں
نے رسول اکرمﷺ کے چچا کی طرف ایک وفد کیوں بھیجا؟
|
|
Ans.
|
They sent a delegation to the Rasool’s
(ﷺ)
uncle that he should restrain the Rasool (ﷺ)
from preaching Allah’s message.
|
انہوں نے
رسول اکرمﷺ کے چچا کی طرف ایک وفد بھیجا کہ وہ رسول اکرمﷺ کو اللہ کے پیغام کی
تبلیغ سے باز رکھیں۔
|
1 $type={blogger}:
جزاک اللہ
آپ بچوں کے لیئے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کے لیئے مزید آسانیاں پیدا فرمایے
آمین یا رب العالٰمین
Post a Comment