Lesson. No. 6: television vs.
Newspaper
ٹیلی
ویژن بمقابلہ اخبار
|
|
|
|
Q.1:
|
How is a newspaper more convenient
medium of news?
|
اخبار کس
طرح خبروں کا زیادہ آسان ذریعہ ہے؟
|
|
Ans.
|
We can study newspapers at any time at
any place. So, it is a more convenient medium of news.
|
ہم کسی بھی
جگہ کسی بھی وقت اخبارات کو پڑھ سکتے ہیں۔ لہذا یہ خبروں کا زیادہ آسان ذریعہ
ہے۔
|
|
Q.2:
|
How does a viewer get restricted while
watching TV news?
|
ٹی وی کی
خبریں دیکھتے ہوئے دیکھنے والا محدودکیسے
ہو جاتا ہے؟
|
|
Ans.
|
Television requires its viewer to be
at a certain place and at a certain time. If a viewer has to leave his place,
he gets restricted watching TV news.
|
ٹیلیویژن
کے ناظرین کو کسی خاص جگہ اور کسی خاص وقت پرہونا ہوتاہے۔ اگر کسی دیکھنے والے
کو اپنی جگہ چھوڑنی پڑے تو وہ ٹی وی کی خبریں نہیں دیکھ سکتا۔
|
|
Q.3:
|
In what way viewing news on TV is
easier than reading a newspaper?
|
اخبار
پڑھنے سے ٹی وی پر خبریں دیکھنا کس طرح آسان ہے؟
|
|
Ans.
|
Much mastery of language is not
necessary who views the news of television. Therefore viewing news on TV is
easier than reading a newspaper.
|
ٹیلیویژن
کی خبریں دیکھنے والے کو زبان پر زیادہ
مہارت حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ لہذا ٹی وی پر خبریں دیکھنا اخبار پڑھنے سے
آسان ہے۔
|
|
Q.4:
|
How do newspapers give us more
in-depth coverage?
|
اخبارات
ہمیں کس طرح زیادہ گہرائی سے خبروں کی تفصیل دیتی ہیں؟
|
|
Ans.
|
Newspapers give us more in-depth
coverage by providing us views and analysis of experts.
|
اخبارات
ہمیں ماہرین کے خیالات اور تجزیہ فراہم کرکے مزید گہرائی سے خبروں کی تفصیل دیتی
ہیں۔
|
|
Q.5:
|
Why do some people read more than one
newspaper?
|
کچھ لوگ
ایک سے زیادہ اخبارات کیوں پڑھتے ہیں؟
|
|
Ans.
|
They read more than one newspaper to
get different viewpoints about news and check for its validity.
|
وہ خبروں
کے بارے میں مختلف نقطہ نظر حاصل کرنے اور اس کی صداقت کو جانچنے کے لئے ایک سے
زیادہ اخبارات پڑھے۔
|
|
Q.6:
|
How can reader give feedback to the
newspaper articles?
|
اخبارکے آرٹیکلز
پر قاری کس طرح رائے دے سکتا ہے؟
|
|
Ans.
|
Reader can give feedback to the
article by writing to the forum pages.
|
قاری فورم
کے صفحات پر لکھ کر آرٹیکل پر اپنی رائے دے سکتا ہے۔
|
|
Q.7:
|
Which medium do you prefer for news?
Why?
|
آپ خبر کے
لئے کس ذریعہ کو ترجیح دیتے ہیں؟ کیوں؟
|
|
Ans.
|
I give equal importance and preference
to newspapers and TV for their good points.
|
میں ان کے
اچھے نکات کے لیےاخبارات اور ٹی وی کو برابر کی اہمیت اور ترجیح دیتا ہوں۔
|
|
Q.8:
|
What is one good thing about
newspaper?
|
اخبار کے
بارے میں ایک اچھی بات کیا ہے؟
|
|
Ans.
|
The one good thing about newspaper is
that we have no restriction of time and place to read it.
|
اخبار کی
ایک اچھی بات یہ ہے کہ ہمیں اس کو پڑھنے کے لئے وقت اور جگہ کی کوئی پابندی نہیں
ہے
|
|
Q.9:
|
How does television make us lazy?
|
ٹیلیویژن
ہمیں کس طرح سست بنا دیتا ہے؟
|
|
Ans.
|
Television is making us lazy by making
it very easy for us to view news and programmes.
|
ٹیلی ویژن
ہمارے لئے خبریں اور پروگرام دیکھنا بہت آسان بنا کر ہمیں سست بنا رہا ہے
|
|
Q.10:
|
Have you ever given your views on any article?
|
کیا آپ نے
کبھی کسی مضمون پر اپنے خیالات کا اظہارکیا ہے؟
|
|
Ans.
|
No, I have never given my views on any
article.
|
نہیں ، میں
نے کبھی بھی کسی مضمون پر اپنے خیالات کا اظہار نہیں کیا ہے۔
|
|
Q.11:
|
Which simile has the author used and
why?
|
مصنف نے
کون سی تشبیہ استعمال کی ہے اور کیوں؟
|
|
Ans.
|
The author has used the simile of fast
food for television and ten course dinner for newspaper.
|
مصنف نے
ٹیلی وژن کے لئے فاسٹ فوڈ کی اور اخبار کے لئے دس طرح کے کھانےکی تشبیہ استعمال کی ہے۔
|
0 $type={blogger}:
Post a Comment