9th Class All Letters in One

 (9th Class) All Letters in One

Letter Pattern

Examination Hall,
City A.B.C.
March 11, 2020.
Dear_____________,

I received your letter a few days ago. I am fine here and hope this letter will find you hale and hearty. I am sorry I could not reply you soon as I was busy in my study.___________________________________________ _______________________________________________________________________________. In the end I entrust you unto Allah and His protection in both this world and the next one.
Slam to all at home.

Yours affectionately,
X.Y.Z.
کچھ دن پہلے مجھے آپ کا خط ملا ۔ میں یہاں ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں کہ یہ خط جب آپ کو ملے گا آپ ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ مجھے افسوس ہےکہ میں آپ کوجلد  جواب نہیں دے سکا  کیونکہ میں اپنی تعلیم میں مصروف تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر میں میں آپ کو دونوں جہان  اس دنیا اور اگلے جہان میں اللہ اور اس کی حفاظت کے سپرد کرتا ہوں۔
گھر میں سب کو سلام۔
آپ کا چاہنے والا،


1.       
I was ill due to bad throat. But now I am all right. You need not worry about my health.
میں گلے کی خرابی کی وجہ سے بیمار تھا۔ لیکن اب میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کو میری صحت کے بارے میں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
2.       
I have come to know that mother is ill. How is she now? Please inform me about her health as early as possible.
مجھے پتہ چلا ہے کہ ماں بیمار ہیں۔ اب کیسی ہیں؟ براہ کرم مجھے جلد سے جلد ان کی صحت کے بارے میں بتائیں۔
3.       
I have come to know that you have passed your exam. Accept my congratulation on your success.
مجھے پتہ چلا ہے کہ آپ نے اپنا امتحان پاس کیا ہے۔ اپنی کامیابی پر میری مبارکباد قبول کریں۔
4.       
My test was good. I solved all the questions. I hope to get full marks.
میرا امتحان اچھاہوا۔ میں نے تمام سوالات حل کیے۔ امید ہے کہ مجھے پورےنمبر ملیں گے۔
5.       
I am short of money. I shall be very grateful if you send me two thousand rupees to pay my hostel dues.
میرے پاس پیسے کم ہیں۔ اگر آپ میرے ہاسٹل کے واجبات ادا کرنے کے لئے مجھے دو ہزار روپیہ بھیج دیں تو میں بہت شکر گزار ہوں گا۔
6.       
Brother now is the age of science. Everyone should know the basics of science so I would advise you to study science in matriculation.
بھائی اب سائنس کا دور ہے۔ ہر ایک کو سائنس کی بنیادی باتوں کا پتہ ہونا چاہئے لہذا میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ میٹرک میں سائنس کی پڑھائی  کریں۔
7.       
I am writing this letter to congratulate you on your birthday. I am sending a gift for you. I hope you will like it.
میں یہ خط آپ کی سالگرہ پر مبارکباد دینے کے لئے لکھ رہا ہوں۔ میں آپ کے لئے ایک تحفہ بھیج رہا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ آپ اسے پسند کریں گے۔
8.       
Our spring holidays are near. I would like you to spend these holidays with me.
ہماری موسم بہار کی چھٹیاںقریب ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ آپ یہ چھٹیاں میرے ساتھ گزاریں۔
9.       
I am very happy to know about the marriage of your sister. Accept my congratulation on this occasion.
مجھے آپ کی بہن کی شادی کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ اس موقع پر میری مبارکباد قبول کریں۔
10.   
I need some books of English. I want to borrow from you. I hope you will not refuse.
مجھے انگریزی کی کچھ کتابوں کی ضرورت ہے۔ میں آپ سے ادھار لینا چاہتا ہوں مجھے امید ہے کہ آپ انکار نہیں کریں گے۔
11.   
I spent very good time with you. I enjoyed your company. I shall never forget it.
میں نے آپ کے ساتھ بہت اچھا وقت گزارا۔ میں نے آپ کے ساتھ لطف اٹھایا۔ میں اسے کبھی نہیں بھولوں گا۔
12.   
 Letter نمبر   12  کو ویسے ہی کتاب سے یاد کرنا ہے۔کیونکہ وہ اظہارِ افسوس کا خط ہے۔
13.   
I like your love for study but you must take care of your health. Try to sleep early and should do morning walk.
مجھے آپ کا پڑھائی کا شوق اچھا لگا۔ لیکن آپ اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ جلدی سونے کی کوشش کریں اور صبح کی سیر کریں۔
14.   
I received your gift of a wrist watch on my birthday. I thank you for this good gift.
مجھے اپنی سالگرہ کے دن  کلائی گھڑی کا آپ  کاتحفہ ملا۔ اس اچھے تحفے کے لئے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
15.   
I have received the books you lent me. I am really grateful to you for this.
مجھے وہ کتابیں مل گئی ہیں جو آپ نے مجھےادھار  دی تھیں۔ میں اس کے لئے آپ کا واقعی شکر گزارہوں۔

0 $type={blogger}:

Post a Comment