Lesson. No. 13: Faithfulnessوفاداری
|
|
|
|
Q.1:
|
What case did the young men bring to
Hazrat Umar Farooq (رضی اللہ تعالی
عنہ)?
|
نوجوان حضرت
عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے پاس کیا مقدمہ لائے؟
|
|
Ans.
|
The young men brought to Hazrat Umar Farooq the case
of the murder of their father.
|
نوجوان
اپنے والد کے قتل کا مقدمہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ پاس لائے۔
|
|
Q.2:
|
Why did the old man hurl a stone at
the camel?
|
بوڑھے نے
اونٹ پر پتھر کیوں پھینکا؟
|
|
Ans.
|
The old man hurled a stone at the
camel because it nipped a few leaves off the hanging of his tree.
|
بوڑھے نے
اونٹ پر پتھر پھینکا کیونکہ اس نے درخت کے لٹکتے ہوئے کچھ پتوں کو کھایا۔
|
|
Q.3:
|
Why did the villager ask Hazrat Umar
Farooq (رضی اللہ تعالی
عنہ) to delay the execution?
|
دیہاتی نے
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو پھانسی میں تاخیر کرنے کے لئے کیوں کہا؟
|
|
Ans.
|
The villager asked Hazrat Umar Farooq رضی
اللہ تعالی عنھم to delay the execution because he wanted
to hand over his brother’s share of gold to a trustee.
|
دیہاتی نے
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے کہا کہ وہ پھانسی میں تاخیر کریں کیوں کہ وہ
اپنے بھائی کا سونے کا حصہ ایک امانت دار کے حوالے کرنا چاہتا تھا۔
|
|
Q.4:
|
On what condition was the criminal
allowed to leave?
|
مجرم کو کس
شرط پر جانےکی اجازت دی گئی تھی؟
|
|
Ans.
|
The criminal was allowed to leave after
presenting Hazrat Abuzar Ghaffari ((رضی اللہ تعالی عنہ as a surety.
|
حضرت ابوذر
غفاری رضی اللہ عنہ کو بطور ضامن پیش کرنے کے بعد مجرم کو وہاں سے جانے کی اجازت
دی گئی۔
|
|
Q.5:
|
Why was Sahabas رضی
اللہ تعالی عنھم worried?
|
صحابہ رضی
اللہ عنہ عنھم کیوں پریشان تھے؟
|
|
Ans.
|
Sahabas
became worried about the fate of Hazrat Abuzar Ghaffari ((رضی اللہ تعالی عنہ because the
murderer did not seem to reach at the fixed time.
|
صحابہ رضی اللہ عنہ عنھم حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ
عنہ کی قسمت سے پریشان ہوگئے کیوں کہ قاتل مقررہ وقت پر پہنچتا دکھائی نہیں دیا۔
|
|
Q.6:
|
Why did the accusers forgive the
villager?
|
الزام
لگانے والوں نے دیہاتی کو معاف کیوں کیا؟
|
|
Ans.
|
They were greatly impressed by the
noble example set by Hazrat Abuzar Ghaffari ((رضی
اللہ تعالی عنہ and that villager. They took mercy and
forgave the villager.
|
وہ حضرت
ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ اور اس دیہاتی کی قائم کردہ عمدہ مثال سے بہت متاثر
ہوئے۔ انہوں نے رحم کیا اور دیہاتی کو معاف کردیا۔
|
0 $type={blogger}:
Post a Comment