Lesson No. 12: The Gift of the Magiمیجائی کا تحفہ
|
|
|
|
Q.1:
|
How much did she save for
Christmas?
|
اس نے کرسمس کے
لئے کتنا بچایا؟
|
|
Ans.
|
She saved one dollar and eighty seven cent for
Christmas.
|
اس نے کرسمس کے
لئے ایک ڈالر اور ستاسی سینٹ کی بچت کی۔
|
|
Q.2:
|
Why did she feel proud in
the beauty of her hair?
|
اسے اپنے بالوں
کی خوبصورتی پر فخر کیوں محسوس ہوا؟
|
|
Ans.
|
She had beautiful long brown hair which was liked by
Jim. It almost made into a dress for her. That’s why she felt pride of her hair.
|
اس کےبال
خوبصورت لمبے بھورے رنگ کے تھے جن کو جم نے پسند کرتا تھا۔ یہ تقریبا اس کے لئے لباس
بنا دیتے تھے۔ اسی لئے اسےاپنے بالوں پر فخر محسوس ہوا۔
|
|
Q.3:
|
Why did she sell her hair?
|
اس نے اپنے بال
کیوں بیچے؟
|
|
Ans.
|
She wanted to buy a beautiful gift for Jim but she
lacked money. Therefore, she sold her hair.
|
وہ جم کے لئے
ایک خوبصورت تحفہ خریدنا چاہتی تھی لیکن اس کے پاس پیسے کی کمی تھی۔ لہذا اس
نے اپنے بال بیچ ڈالے۔
|
|
Q.4:
|
Why did Jim sell the gold
watch?
|
جم نے سونے کی
گھڑی کیوں بیچی؟
|
|
Ans.
|
Jim also wanted to buy a gift for Della but he had
no money. So, he sold the gold watch.
|
جم بھی ڈیلا کے
لئے ایک تحفہ خریدنا چاہتا تھا لیکن اس کے پاس پیسے نہیں تھے۔ تو اس
نے سونے کی گھڑی بیچ دی۔
|
|
Q.5:
|
Why did they want to
exchange the gifts?
|
وہ تحائف کا
تبادلہ کیوں کرنا چاہتے تھے؟
|
|
Ans.
|
They had great love for each other. That is why they
wanted to present a gift on Christmas to each other.
|
انھیں ایک دوسرے
سے بے حد محبت تھی۔ یہی وجہ ہے کہ وہ کرسمس پر ایک دوسرے کو تحفہ پیش کرنا چاہتے
تھے۔
|
|
Q.6:
|
Why did she feel sad on
losing her hair?
|
وہ اپنے بالوں
کو کھونے پر افسردہ کیوں تھی؟
|
|
Ans.
|
Della had deep love for her hair. Therefore, she
felt sad on losing her hair.
|
ڈیلا کو اپنے
بالوں سے بہت محبت تھی۔ لہذا اسے اپنے
بالوں کو کھونے پر دکھ ہوا۔
|
|
Q.7:
|
Why did Jim not welcome her
when he stepped in?
|
جم نے قدم رکھتے
ہی اس کا استقبال کیوں نہیں کیا؟
|
|
Ans.
|
Jim sold his precious watch to buy combs for Della
but her hair was gone. Having strange feeling, Jim could not welcome her.
|
جم نے اپنی
قیمتی گھڑی بیچنے کر ڈیلا کے لئے کنگھی خریدی لیکن اس کے بال غائب تھے۔ عجیب احساسات
کے ساتھ جم اس کا استقبال نہ کرسکا۔
|
|
Q.8:
|
What did he bring out of
his coat?
|
اس نے اپنے کوٹ
سے کیا نکالا؟
|
|
Ans.
|
He brought out beautiful and costly combs from his
coat.
|
اس نے اپنے کوٹ
سے خوبصورت اور مہنگی کنگھی نکالی۔
|
|
Q.9:
|
How beautiful was the gold
watch chain?
|
سونے کی گھڑی کی
چین کتنی خوبصورت تھی؟
|
|
Ans.
|
It was very simply made. It value was in its rich
and pure material.
|
یہ بہت ہی سادگی
سے بنائی گئی تھی۔ اس کی اہمیت اس کے قیمتی اور خالص مادے میں تھی۔
|
0 $type={blogger}:
Post a Comment