Use of Has, Have/Had
|
|||||||
Has, have
|
|||||||
|
|||||||
تعریف: جب ملکیت کی حالت (State of having)کو ظاہر کرنا ہو تو
has, have/had کا استعمال کرتے ہیں۔
بنانے کا طریقہ: اسم یا اسم ضمیر کے بعد has, have/had لگا کر حالت لگاتے ہیں۔
|
|||||||
Noun/Pronoun +
اسم یا اسم ضمیر
|
has, have/had
|
State of having
ملکیت کی حالت
|
|
||||
‘Has’ is used with he, she, it or
singular for Present tense.
‘Have’ is used with I,we, you, they or
plural for Present tense.
|
|||||||
Has, have زمانہ حال میں استعمال ہوتے ہیں۔
Has کا استعمال he, she, it یا واحد اسم کے لیے
ہو تا ہے۔
‘ ‘ Have’’ کا استعمال I, we, you, they یا جمع اسم کے ساتھ ہو تا ہے۔
|
|||||||
Had
|
|||||||
‘Had’
is used with I, we, you, he, she, it, and they and singular or plural noun
for past tense.
|
|||||||
Had زمانہ ماضی میں استعمال ہوتا ہے۔
‘ ‘ Had’’ کا استعمال I, we, you, he, she, it, they اور واحدیاجمع اسم سب
کے ساتھ ہو تا ہے۔
|
|||||||
|
|||||||
1.
He
has a knife.
2.
The
girl has keys.
3.
They
have many books.
4.
You
have a dog in the house.
5.
I
have a fine camera.
6.
We
have a precious watch.
7.
His
brother has many kites.
8.
The
horse has four hoofs.
9.
He
had a stick in his hand.
10.
Our
garden had a fence around it.
11.
The
beggar had a bowl.
12.
The
servant had ten rupees.
13.
The
farmer had two oxen.
|
1.
اس کے پاس ایک چاقو
ہے۔
2.
لڑکی کے پاس چابیاں
ہیں ۔
3.
وہ بہت سی کتابیں
رکھتے ہیں۔
4.
آپ گھر میں کتار
کھتے ہیں۔
5.
میں ایک عمدہ کیمرہ
رکھتا ہوں ۔
6.
۔ ہمارے پاس ایک قیمتی گھڑی ہے۔
7.
اس کے بھائی کے پاس
کئی پتنگیں ہیں۔
8.
گھوڑے کے چارسم ہوتے
ہیں۔
9.
اس کے ہاتھ میں ایک
چھڑی تھی۔
10. ہمارے
باغ کے اردگرد ایک باڑ تھی۔
11. فقیر
کے پاس ایک پیالہ تھا۔
12. نوکر
کے پاس دس روپے تھے۔
13. کسان
دوبیل رکھتا تھا۔
|
||||||
منفی بنانے کا طریقہ
|
|||||||
Noun/Pronoun +
اسم یا اسم ضمیر
|
has, have/had
|
Not +
|
State of having
ملکیت کی حالت
|
||||
1.
The
beggar has no stick.
2.
The
fruit seller has no apples.
3.
The
passengers have no luggage.
4.
They
had no garlands.
5.
I
had no beautiful picture.
6.
You
had no dog in the house.
7.
My
brother had no land.
|
1. فقیر
کے پاس لاٹھی نہیں ہے۔
2. پھل
فروش کے پاس سیب نہیں ہیں۔
3. مسافروں
کے پاس سامان نہیں ہے۔
4. ان
کے پاس کوئی ہار نہ تھے۔
5. میرے
پاس کوئی خوبصورت تصویر نہ تھی۔
6. تم
گھر میں کتا نہیں رکھتے تھے۔
7.
میرے بھائی کے پاس
کوئی زمین نہ تھی۔
|
||||||
سوالیہ بنانے کا طریقہ
|
|||||||
has, have/had +
|
Noun/Pronoun +
اسم یا اسم ضمیر
|
State of having +
ملکیت کی حالت
|
?
|
||||
1.
Has
the cow two horns?
2.
Has
the soldier a sharp sword?
3.
How
many cars has the rich man?
4.
Has
the poor man no bicycle?
5.
Had
they any honey?
6.
How
long a piece of cloth had the girl?
7.
Had
this shopkeeper no sugar?
8.
Had
the king a crown on his head?
9.
Had
the fisherman a strong net?
|
1.کیا
گائے کے دو سینگ ہوتے ہیں؟
2.کیا
سپاہی کے پاس تیز تلوار ہے؟
3.امیر
آدمی کے پاس کتنی کار یں ہیں؟
4.کیاغریب
آدمی سائیکل نہیں رکھتا ہے؟
5.کیا
ان کے پاس کچھ شہد تھا؟
6.لڑکی
کے پاس کپڑے کا کتنا لمباٹکڑ اتھا؟
7.کیا
اس دوکاندار کے پاس چینی نہ تھی؟
8.کی
بادشاہ سر پر تاج رکھتا تھا؟
9.کیا
ماہی گیر کے پاس ایک مضبوط جال تھا؟
|
||||||
Exercise of has/have
|
|||||||
-1 لڑکوں کے پاس چند
کتابیں ہیں۔ 2- میرے بٹوے میں کچھ نہیں۔ 3- کتے کے گلے میں خوبصورت پٹہ ہے۔4- ہمارے پاس غیر ملکی ریڈیو سیٹ ہے۔ 5- تمھارے پاس قلم کیوں
نہیں ہے؟ 6- کیا ہرن کی چارٹانگیں نہیں ہوتیں؟7- ان عورتوں
کے پاس زیور نہیں ہیں۔ 8- اس غریب لڑکے کے پاس جوتا نہیں ہے۔ 9- کیاتھارے دوست کے
پاس گھڑی نہیں ہے؟ 10- ہمارے پاس نیا مکان ہے۔ 11- امیر آدمی بڑا باغ رکھتا ہے۔
12۔ کیا آپ کے پاس لائسنس ہے؟13- کیا بڑھیا کے پاس
آری نہیں ہے؟ 14- لوہار کے پاس ہتھوڑا نہیں ہے۔ 15- کیا مسافروں کے پاس سامان نہیں
ہے؟-16 کیا طوطا سرخ چونچ نہیں رکھتا ہے؟
|
|||||||
1- The boys have a few books. 2- My wallet has nothing. 3- The
dog has a beautiful collar round its neck. 4- We have a foreign radio set. 5-
Why have you not a pen? 6- Has deer not four legs? 7- These women have not ornaments.
8- This poor boy has not shoes. 9- Has your friend not a watch? 10- We have a
new house. 11- The rich man has a large garden. 12. Have you a license? 13- Has
the old woman not a saw? 14- The blacksmith has not a hammer. 15- Have travellers
not luggage? 16- Has Parrot not red beak?
|
|||||||
Exercise of had
|
|||||||
1- کسان کے پاس درانتی نہ تھی۔ 2۔ تمھارے بھائی کے پاس پستول
نہ تھا۔ 3- ہمارا نوکر بندوق کا لائسنس نہیں رکھتا تھا۔-4 ان کے
پاس ایک نیا ہل تھا۔ 5- اندھے فقیر کے پاس لیمپ کیوں تھا؟ 6- کیا گھوڑ الگام اور
زین رکھتا تھا؟ 7- ننھی کےپاس ایک عجیب گڑیا تھی۔ 8- اصغر کے پاس کتنے لٹو تھے؟
9- ہمارے پاس کوئی شکاری کتا نہ تھا؟ 10 - کیا اس شہرکا گھنٹہ گھر تھا؟-11 اس دریا پر پل کیوں نہ تھا؟ 12- سپاہی وردی
کیوں نہیں رکھتا تھا؟ 13- گارڈ کے پاس دو جھنڈیاں تھیں۔ 14- کھلاڑیوں کے پاس سامان
نہ تھا۔ 15- کیا اس گائے کے سینگ نہ تھے؟ 16- کیا جہاز میں کوئی مسافر نہ تھا؟
17- آپ کے مکان کاتالہ نہ تھا۔ 18- میرے سائیکل کے ساتھ گھنٹی نہ تھی۔ 19۔ سکول کا
چیڑ اسی نہ تھا۔ 20- سکول کے دفتر میں قائداعظم کی بڑی تصورتھی۔
|
|||||||
1- The farmer had not sickle. 2. Your brother had not a pistol. 3- Our
servant had not a gun license. - 4 They had a new plough. 5- Why had the
blind beggar lamp? 6- Had the horse bridle and saddle? 7- Nanhi had a strange
doll. 8- How many tops had Asghar? 9- We had not a hound? 10 - Had this city a
clock tower? 12- Why had the soldier not a uniform? 13- The guard had two
flags. 14- The players had not the luggage. 15- Had this cow not horns? 16- Had
the plane no passenger? 17- Your house had not a lock. 18- My bicycle had not
a bell. 19 The school had not the peon. 20- The school office had a big
picture of Quaid-e-Azam.
|
0 $type={blogger}:
Post a Comment