Poem No. 11: Leisureفرصت
|
|
|
|
Q.1:
|
What is the significance of the title of the poem
“Leisure”?
|
نظم
"فرصت" کے عنوان کی کیا اہمیت ہے؟
|
|
Ans.
|
It suggests
that modern man is too busy. He should spare some time to relax and enjoy the
beautiful things.
|
اس سے اندازہ
ہوتا ہے کہ جدیددورکا انسان بہت مصروف ہے۔ اسے آرام کرنے کے لیے اور خوبصورت
چیزوں سے لطف اٹھانے کے لئے کچھ وقت نکالنا چاہئے۔
|
|
Q.2:
|
How does the poet compare men with animals?
|
شاعر جانوروں سے
انسانوں کا موازنہ
کیسے کرتا ہے؟
|
|
Ans.
|
The poet
observes that animal lead better life than modern man because the animals
have much time to see the beauty of nature.
|
شاعر مشاہدہ
کرتا ہے کہ جانور جدید دورکے انسان سے
بہتر زندگی گزارتے ہیں کیونکہ جانوروں کےپاس قدرت کا حسن دیکھنے کے لئے زیادہ وقت ہوتا ہے۔
|
Poem No. 12: ruba’iyatرباعیات
|
|
|
|
Q.1:
|
What is worse than slavery?
|
غلامی سے بدتر
کیا ہے؟
|
|
Ans.
|
To have no
faith is worse than slavery?
|
ایمان نہ ہونا غلامی سے بھی بدتر ہے۔
|
|
Q.2:
|
Who cannot compete with the civilization of Makah?
|
مکہ کی تہذیب کا
مقابلہ کون نہیں کرسکتا؟
|
|
Ans.
|
Western
civilization cannot compete with the civilization of Makah.
|
مغربی تہذیب مکہ
کی تہذیب کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔
|
|
Q.3:
|
What has made the efforts of Muslims Fruitless?
|
کس چیز نے
مسلمانوں کی کوششوں کو بے نتیجہ بنا دیا ہے؟
|
|
Ans.
|
The Muslims
have forgotten the true spirit of Islam. So no longer they love one another.
This has made their efforts fruitless.
|
مسلمان اسلام کی
اصل روح کو بھول گئے ہیں۔ تو اب وہ ایک دوسرے سے محبت نہیں کرتے ہیں۔ اس سے ان
کی کوششیں بے نتیجہ ہو گئیں۔
|
|
Q.4:
|
What is the moral lesson of the poem?
|
نظم کا اخلاقی
سبق کیا ہے؟
|
|
Ans.
|
The moral
lesson of the poem is that modern civilization must revive faith. Muslims
should be united and love each other.
|
نظم کا اخلاقی
سبق یہ ہے کہ جدید تہذیب کوایمان کو بحال کرنا ہوگا۔ مسلمانوں کو متحد ہونا
چاہیےاور ایک دوسرے سے محبت کرنی چاہیے۔
|
0 $type={blogger}:
Post a Comment