Poem No. 2: The night mail
|
||
Q.1:
|
What does the Night Mail
brings?
|
|
رات کی گاڑی کیا
لاتی ہے؟
|
||
Ans.
|
The Night Mail brings cheques, postal orders and
letters for all sorts of people.
|
|
رات کی گاڑی ہر
طرح کے لوگوں کے لئے چیک ، پوسٹل آرڈرز اور خطوط لے کر آتی ہے۔
|
||
Q.2:
|
Does the gradient affect
the journey of the Night Mail?
|
|
کیا ڈھلوانی راستہ رات کی گاڑی کے سفر کو متاثر
کرتا ہے؟
|
||
Ans.
|
The gradient does not affect the journey of the
Night Mail. It always comes on time.
|
|
ڈھلوانی راستہ رات
کی گاڑی کے سفر کو متاثر نہیں کرتا ہے۔ یہ ہمیشہ وقت پر آتی ہے۔
|
||
Q.3:
|
How do the birds react as
the Night Mail approaches them?
|
|
رات کی گاڑی کے
قریب پہنچتے ہی پرندوں کا کیا رد عمل ہوتا ہے؟
|
||
Ans.
|
When the Night Mail approaches the birds they turn
their heads and stare from the bushes.
|
|
جب رات کی گاڑی پرندوں
کے قریب آتی ہے تو وہ سر پھیر لیتے ہیں اور جھاڑیوں سے گھورتے ہیں۔
|
||
Q.4:
|
What does gently shake in
the bedroom when the Night Mail passes by?
|
|
جب رات کی گاڑی گزرتی
ہے تو بیڈ روم میں آہستہ سے کیا ہلتا ہے؟
|
||
Ans.
|
A jug in the bed room gently shakes when the Night Mail
passes by.
|
|
جب رات کی گاڑی پاس
سے گزرتی ہے تو بیڈ روم میں ایک جگ آہستہ سے ہلتا ہے۔
|
0 $type={blogger}:
Post a Comment