Explanation with Reference to context
پوری
نظم کے لیےایک تشریح
Poem No. 11: Leisureفرصت
|
|
Reference:
|
|
These lines have been taken from the poem “Leisure” written by
“William H. Davies”.
|
|
یہ سطریں
"ولیم ایچ ڈیوس" کی تحریر کردہ نظم "فرصت" سے لی گئی ہیں۔
|
|
|
|
context:
|
|
The poet laments on the hectic life of modern man. He is upset to see the man of
present age is extremely busy. He urges him to spare some time to enjoy the
beauties of nature that are always present around him.
|
|
شاعر نے جدید دور کے انسان کی مصروف زندگی پر ماتم کرتا ہے۔ موجودہ دور کا آدمی کو انتہائی مصروف دیکھ کر وہ پریشان ہے ۔ وہ اس سے
گزارش کرتا کہ وہ فطرت کی خوبصورتیوں سے لطف اندوز ہونے کے لئے کچھ وقت بچائے جو
اسکے آس پاس موجود ہوتیں ہے۔
|
|
|
|
Explanation:
|
پوری نظم کے لیےایک
تشریح
|
In these lines the poet says that the modern man is so busy in
worldly matters that he does not have time for rest and recreation. His
worries do not allow him to enjoy the beauties of nature around him. The poet
says that man should spare some time to enjoy life. Life offers him many
things worth seeing but he has no time to enjoy them. In his busy work he
cannot enjoy some eye catching scenes like the play of squirrels hiding their
nuts in the grass. Then streams shining in the daylight present a sight worth
seeing. The poet regrets to say that our life is a poor life. In a way
it cannot be life if it is full of cares and worries.
|
|
ان سطور میں
شاعر کہتا ہے کہ جدید دور کا انسان دنیاوی
معاملات میں اس قدر مصروف ہے کہ اس کے پاس آرام اور تفریح کا وقت نہیں ہوتا ہے۔
اس کی پریشانیاں اسے اپنے ارد گرد کی خوبصورتی سے لطف اندوز نہیں ہونے دیتی ۔
شاعر کہتا ہے کہ انسان کو زندگی سے لطف اندوز ہونے کے لئے کچھ وقت نکالنا چاہئے۔
زندگی اسے دیکھنے کے قابل بہت سی چیزیں پیش کرتی ہے لیکن اس کے پاس ان سے لطف
اندوز ہونے کے لئے وقت نہیں ہے۔ اپنے مصروف کام میں وہ کچھ آنکھوں کو اچھے لگنے
والے مناظر سے لطف اندوز نہیں ہوسکتا جیسے گلہریوں کے کھیل جوگھاس میں اپنے اخروٹ
چھپاتیں ہیں ۔ پھر دن کی روشنی میں چمکنے والی نہریں دیکھنے کے قابل منظر پیش
کرتی ہیں۔ شاعر کو یہ کہتے ہوئے افسوس کرتا ہے کہ ہماری زندگی ایک ناقص زندگی
ہے۔ ایک طرح سے یہ زندگی نہیں ہوسکتی ہے اگر یہ دکھ اور پریشانیوں سے بھری ہوئی
ہے۔
|
0 $type={blogger}:
Post a Comment