Present Indefinite Tense
|
||||||||||||||
When a work is done in Present time then it is called Present Indefinite
tense.
|
||||||||||||||
تعریف: وہ فعل جس میں کسی
کام کا کرنایا ہو نا موجودہ زما نے میں پایا جائے وہ فعل حال کہلاتا ہے۔
پہچان: اردو فقرے کے آخر
میں ‘تا ہے، تی ہے، تا ہوں، تے ہیں’ وغیرہ آتا ہے۔
بنانے کا طریقہ:subject کے بعد فعل کی پہلی فارم لگا کر Object لگاتے ہیں۔
|
||||||||||||||
Subject +
فاعل
|
Verb 1st +
فعل کی پہلی فارم
|
Object
مفعول
|
||||||||||||
کام کرنے والے کو فاعل (Subject ) کہا جاتا ہے۔
جس پر کام واقع ہو اسے مفعول (Object )کہا جا تا
ہے۔
جو کام ہو تا ہے اسے فعل(Verb ) کہا جا تا
ہے۔
|
||||||||||||||
v
اگر فاعل He, She, It یا واحد اسم ہو تو فعل کی پہلی فارم کے ساتھ (s/es) کا اضافہ کرتے ہیں۔
v
اگر فعل کی پہلی فارم کا اختتام (o, s, x, ch, sh) پر ہو تو es کا اضافہ ہو گا نہیں تو s کا اضافہ ہو گا۔
v
اگر فاعل I, We, You, They یا جمع اسم ہو تو فعل کی
پہلی فارم بغیر کسی اضانے کے لگاتے ہیں۔
|
||||||||||||||
1.
He
reads good books.
2.
Nasima
always speaks the truth.
3.
They
come to school in time.
4.
You
take a bath daily.
5.
I
get up early in the morning.
6.
We
do our work ourselves.
7.
The
goat gives milk.
8.
Parrots
talk.
9.
The
shoemakers make shoes.
10. Karim cleans his teeth.
11. You deal in sugar.
12. I wear new clothes.
13. Girls sing songs.
14. Hard working students get prizes.
15. Najma washes the clothes clean.
|
1. وہ اچھی کتابیں پڑھتا ہے۔
2. نسیمہ ہمیشہ کی بولتی ہے۔
3. وہ وقت پر سکول آتے ہیں۔
4. آپ ہر روز نہاتے ہیں۔
5. میں صبح سویرے اٹھتا ہوں ۔
6. ہم اپنا کام خود کرتے ہیں ۔
7. بکری دودھ دیتی ہے۔
8. طوطے باتیں کرتے ہیں۔
9. جوتے ساز جوتے بناتے ہیں۔
10. کریم اپنے دانت صاف کرتا ہے۔
11. آپ چینی کا کاروبار کرتے ہیں۔
12. میں نئے کپڑے پہنتی ہوں۔
13. لڑکیاں گیت گاتی ہیں۔
14. محنتی طالب علم انعام پاتے ہیں۔
15. نجمہ کپڑے اجلے دھوتی ہے۔
|
|||||||||||||
Exercise No. 1
|
||||||||||||||
- 1گیدڑ شام کو چیختے ہیں۔ 2- میں اپنے بھائی
سے پیار کرتا ہوں۔ 3- ہم روز اخبار پڑھتے ہیں۔ 4- اسلم عید پر نئے جوتے خریدتا ہے۔
5- غریب آدی مشکل سے گزر بسر کرتا ہے۔ 6- امیر آدی غریبوں کو حقارت کی نگاہ سے دیکھتا
ہے۔ 7- مرغیاں سارا سال انڈے دیتی ہیں۔ 8- آپ دسویں جماعت کو انگریزی پڑھاتے ہیں۔
9- میں تیرنا جانتا ہوں۔ 10- یہ لڑ کا ہمیشہ شور کرتا ہے۔ 11- خدا ان کی مدد کرتا
ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔ 12۔ ہم بنک سے روپیہ ہر روز نکلواتے ہیں۔ 13- تم جھوٹے
بہانے بناتے ہو۔ 14- ڈوبتے کو تنکے کا سہارا۔ 15 – سورج مغرب میں غروب ہوتا ہے
|
||||||||||||||
1- The jackals howl in the evening. 2- I love my brother. 3- We read the
newspaper daily. 4- Aslam buys new shoes on Eid. 5- The poor man lives from
hand to mouth. 6- The rich man looks down upon the poor. 7- The hens lay eggs
round the year. 8- You teach English to tenth class. 9- I know how to swim.
10- This boy always makes a noise. 11- God helps those who help themselves.
12. We withdraw money from the bank every day. 13- You make lame excuses. 14-
A drowning man catches at a straw. 15 - The sun sets in the west
|
||||||||||||||
Exercise No. 2
|
||||||||||||||
-1 ہم کبھی کبھی عجائب
گھر جاتے ہیں۔ 2- بچے چڑیا گھر کی سیر سے لطف اٹھاتے ہیں۔ 3- میرا دوست مجھے ہمیشہ
صحیح مشورہ دیتا ہے۔ 4- جومحنت کرتا ہے اس کا پھل پاتا ہے۔ 5- آپ ہر سال ہزار روپیہ
ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ 6- میں بل کی ادائیگی ہر ماہ کی دس تاریخ تک کر دیتا ہوں۔ 7-
یہ قصاب کم تولتا ہے۔ 8- یہ دوکاندارگھٹیا مال بیچتا ہے۔ 9- لا لچی آدی کالا دھن
کماتا ہے۔ 10- غریب ڈاکیا بڑی مشکل سے گزر بسر کرتا ہے۔ 11- شکاری ہر پرندے پر نشانہ
باندھتا ہے۔ 12- ڈاکٹر مریض کو آرام کا مشورہ دیتا ہے۔ 13- کسان آج کل گندم کی فصل
کاٹتا ہے۔ 14- وہ اچھے آدمیوں میں اٹھتا بیٹھتا ہے۔ 15- یہ شخص ہرآدمی کو دھوکہ دیتا
ہے۔
|
||||||||||||||
1- We go to museums now and then. 2- Children enjoy the zoo trip. 3- My
friend always gives me the right advice. 4- The one who seeks, finds. 5- You
pay one thousand rupees tax every year. 6- I pay the bill by the 10th of
every month. 7- This butcher gives short measure. 8- This shopkeeper sells substandard
goods. 9- The greedy man earns black money. 10- Poor postman lives from hand
to mouth. 11- The hunter takes aim at every bird. 12- The doctor advises the
patient to rest. 13- Farmers harvest the wheat crop nowadays. 14- He keeps
the company of good people. 15- This person cheats every man.
|
||||||||||||||
منفی بنانے کا طریقہ
|
||||||||||||||
subject کے بعد does not/ do not لگا کر فعل کی پہلی فارم لگاتے ہیں۔ اس کے Object لگاتے ہیں۔ اس میں فارم کے ساتھ (s/es) کا اضافہ نہیں کرتے۔
|
||||||||||||||
Subject +
فاعل
|
Does not/
Do not
|
Verb 1st +
فعل کی پہلی فارم
|
Object
مفعول
|
|||||||||||
1.
He
does not take exercise regularly.
2.
She
does not always speak the truth.
3.
They
do not do their work.
4.
You
do not go for a walk in the evening.
5.
I
do not wish to meet him.
6.
We
do not like boxing.
7.
The
goat does not eat meat.
8.
He
does not hate anyone.
9.
The
girl does not call her mother.
10. Horses do not run in the desert.
11. We do not boast of our ability.
12. We do not run this factory.
13. Your brother does not look after the cow.
14. Good boys do not abuse anyone.
15. Good friends do not cheat.
|
1. وہ
با قاعدہ ورزش نہیں کرتا ہے۔
2. وہ
ہمیشہ سچ نہیں بولتی ہے۔
3. وہ
اپنا کام آپ نہیں کرتے ہیں۔
4. آپ
شام کو سیر کے لیے نہیں جاتے۔
5. میں
اس سے ملنے کی خواہش نہیں رکھتا۔
6. ہم
کے بازی کا کھیل پسند نہیں کرتے ہیں ۔
7. بکری
گوشت نہیں کھاتی۔
8. وہ
کسی سے نفرت نہیں کرتا ہے۔
9. لڑکی
اپنی امی کونہیں بلاتی ہے۔
10. گھوڑے
ریگستان میں نہیں دوڑتے ہیں۔
11. ہم
اپنی قابلیت کی لاف نہیں مارتے ہیں۔
12. ہم
یہ کارخانہ نہیں چلاتے ہیں۔
13. تمھارا
بھائی گائے کی دیکھ بھال نہیں کرتا ہے۔
14. اچھے
لڑ کے کسی کو گالی نہیں دیتے ہیں۔
15.
اچھے دوست دھوکہ
نہیں دیتے ہیں۔
|
|||||||||||||
Exercise
|
||||||||||||||
-1 وہ گناہ پر نہیں پچھتا تا ہے۔ 2- آپ اپنی
غلطی کوتسلیم نہیں کرتے ہیں۔ 3- غیر دلچسپ کتابیں ہاتھوں ہاتھ نہیں بکتی ہیں ۔ 4- ستارے دن میں نہیں چمکتے ہیں۔ 5- وہ میری بات نہیں سنتا
ہے۔ 6- میں اس اجنبی کو نہیں پہچانتا ہوں۔ 7- ہم آپ کو نہیں جانتے ہیں۔ 8- سب لڑ
کے شرارت نہیں کرتے ہیں۔ 9- دانا آدی ایسی غلطی نہیں کرتا ہے۔ 10- سورج زمین کے گرد
چکرنہیں لگاتا ہے۔ 11- چاند آج کل شام کونمودار نہیں ہوتا ہے۔ 12- لکڑی پانی میں
نہیں ڈوبتی ہے۔ 13۔ لوہے کا ٹکڑا پانی پر نہیں تیرتا ہے۔ 14- اکبر کچھ جمع نہیں کرتا
ہے۔ 15- ہم کسی کو خواہ مخواہ تنگ نہیں کرتے ہیں۔
|
||||||||||||||
1- He does not repent on sin. 2- You do not admit your mistake. 3- Uninteresting
books do not sell like hot cake. 4- Stars do not shine during the day. 5- He
does not listen to me. 6- I do not know this stranger. 7- We do not know you.
8- All boys do not make mischief. 9- Wise man does not make such mistake. 10-
The sun does not revolve around the earth. 11- The moon does not apear in the
evening nowadays. 12- Wood does not sink in water. 13 A piece of iron does not float
on the water. 14- Akbar does not save anything. 15- We do not tease anyone
without reason.
|
||||||||||||||
سوالیہ بنانے کا طریقہ
|
||||||||||||||
سوالیہ بنانے کے لیے Do/Does کو فقرے کے شروع میں لے آتے ہیں-پھرsubject کے بعد فعل کی پہلی فارم لگاکر Object لگاتے ہیں اور آخر میں سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔ اگر
ڈبل سوالیہ ہو تو Wh الفاظ سب سے پہلے لگاتے ہیں۔اس میں بھی فارم کے ساتھ (s/es) کا اضافہ نہیں کرتے۔
|
||||||||||||||
WH + Do/ Does
|
Subject +
فاعل
|
Verb 1st
+
فعل کی پہلی فارم
|
Object
مفعول
|
+ ?
|
||||||||||
Where does she wash the
clothes?
|
وہ کپڑےکہاں دھوتی ہے؟
|
|||||||||||||
Do the children watch TV?
|
کیابچے ٹی۔وی دیکھتے ہیں؟
|
|||||||||||||
Exercise No. 1
|
||||||||||||||
- 1بچے آنکھ مچولی کہاں کھیلتے ہیں؟ 2- ڈاکیا
اس گلی میں کب آتا ہے؟ 3- تم اس کے یہاں قیام پر کیوں اعتراض کرتےہو؟ 4- کیا بادل
زور سے گرجتا ہے؟ 5- کیا گرمیوں میں اولے پڑتے ہیں؟ 6- وہ اپنی آمدن سے زیادہ کیوں
خرچ کرتا ہے؟ 7- کیا وہ اپنے کیے پر شرم محسوس کرتا ہے؟ 8- کیا بشیر رات گئے تک آوارہ
گردی کرتا ہے؟ 9- نسیمہ اپنے ماموں کے ہاں کتنا عرصہ ٹھہرتی ہے؟ 10 - فوج کہاں پڑاو
کرتی ہے؟ 11- کیا آپ مٹھائیوں پر پھلوں کو
تر جیح دیتے ہیں؟ 12۔ کیا لوگ وقت کو اہم سمجھتے ہیں؟ 13- يہ طلبہ وقت کیوں ضائع
کرتے ہیں؟ 14- مرغا کب اذان دیتا ہے؟15- کیا آپ کی بیٹی بڑوں
کا احترام کرتی ہے؟
|
||||||||||||||
1- Where do children Play hide and seek? 2- When does the postman come to
this street? 3- Why do you object on his stay here? 4- Does the cloud thunder?
5- Does it hail in summer? 6- Why does he spend more than his income? 7- Does
he feel ashamed of his doing? 8- Does Bashir wander till late at night? 9-
How long does Nesima stay with her uncle? 10 - Where does the army encamp?
11- Do you prefer fruits over sweets? 12. Do people consider time important?
13- Why do these students waste time? 14- When does a cock crow? 15- Does
your daughter respect elders?
|
||||||||||||||
Exercise No. 2
|
||||||||||||||
- 1کیا وہ لومڑ کی قیمت مناسب طلب کرتا ہے؟-2 کپڑے کا تا جرکم ناپ کیوں دیتا ہے؟3 -کیا تمام
طلبہ ڈاک کےٹکٹ جمع کرتے ہیں؟ 4- کیا امیر آدی دونوں ہاتھوں سے دولت لٹا تا ہے؟
5- تم سائیکل خریدنے پر کیوں اصرار کرتےہو؟ 6- کیا لڑکی رات کو دیر سے سوتی ہے؟
7- پرندے کب چہچہاتے ہیں؟ 8- عرس پرلوگ کیوں گاتے اور ناچتے
ہیں؟-9 کیا وہ کسی کی پرواہ
نہیں کرتے ہیں؟ 10- آپ کس قسم کے خواب دیکھتے ہیں؟ 11- تم ترجمے کی مشقیں مجھے کیوں
نہیں دکھاتے ہو؟ 12- کیا وہ اپنی غلطی ما نتا ہے؟ 13 - کیا یہ جماعت اپنے کام میں
دلچسپی لیتی ہے؟ 14- کیا پاکستان میں بارش صرف موسم گرما میں ہوتی ہے؟ 15- پہاڑوں
پرکس موسم میں برفباری ہوتی ہے؟
|
||||||||||||||
1- Does he demand reasonable price of the fox? 2- Why does the cloths dealer
give short measure? 3-Do all students collect postage stamps? 4- Does the
rich man spend money lavishly? 5- Why do you insist on buying a bicycle? 6-
Does the girl sleep late at night? 7- When do birds chirp? 8- Why do people
sing and dance on Urs? 9- Do they not care for anyone? 10- What kind of
dreams do you have/dream? 11- Why don't you show me the exercises of
translation? 12. Does he admit his mistake? 13 - Does this class take
interest in its work? 14- Does it rain in Pakistan only in summer? 15- In
which season does it snow on the mountains?
|
1 $type={blogger}:
Jaza KALLAH for such nice posts. May ALLAH bless you here and hereafter!
Post a Comment