Lesson No. 15: The Angel and the
Author- and Others
فرشتہ اور مصنف اور دوسرے
|
|
Q.1:
|
At what point of journey in his dream did the author
hear the throbbing sound of wings?
|
مصنف نے اپنے
خواب میں سفر کے کس مقام پرپروں کے ہلنے کی آواز سنی؟
|
|
Ans.
|
When the
writer reached at a point where nothing of this world remained visible, he
heard behind him the throbbing sound of wings.
|
جب مصنف اس مقام
پر پہنچا جہاں اس دنیا کی کوئی چیز نظر نہیں آتی تھی ، تو اس نے اپنے پیچھے پروں
کے ہلنے کی آواز سنی۔
|
|
Q.2:
|
What time of the year was it?
|
سال کا کونسا
وقت تھا؟
|
|
Ans.
|
It was about
fortnight after Christmas.
|
یہ کرسمس کےتقریبا
پندرہ دن بعد کا وقت تھا۔
|
|
Q.3:
|
What does the author like about Christmas?
|
مصنف کرسمس کے
بارے میں کیا پسند کرتا ہے؟
|
|
Ans.
|
The most
important thing the author likes about Christmas is that it makes everybody
good.
|
مصنف کو کرسمس
کے بارے میں سب سے اہم چیز یہ پسند ہے کہ وہ سب کو اچھا بناتی ہے۔
|
|
Q.4:
|
Why are the noble deeds always a great joy for the
author?
|
نیک کام ہمیشہ
مصنف کے لئے بہت خوشی کا باعث کیوں ہوتے ہیں؟
|
|
Ans.
|
A man gets
satisfaction, respect and glory due to his good deeds. That is why noble
deeds are always a great joy for the author.
|
انسان کو اپنے
نیک اعمال کی وجہ سے اطمینان ، عزت اور وقار ملتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نیک کام
مصنف کے لئے ہمیشہ ایک بہت بڑی خوشی کا باعث ہوتے ہیں۔
|
0 $type={blogger}:
Post a Comment