Lesson No. 13: God be Praisedتعریف کے لائق خدا
| |
Q.1:
|
What was alias Abul’s full name?
|
عرف ابول کا پورا نام کیا تھا؟
| |
Ans.
|
His full name was Moulvi Abul Barkat.
|
اس کا پورا نام مولوی ابوالبرکات تھا۔
| |
Q.2:
|
What was his turban known as and where did it originally come from?
|
اس کی پگڑی کس نام سے جانی جاتی تھی اور اصل میں یہ کہاں سے آئی ؟
| |
Ans.
|
His turban was known as Mashadi Lungi and it originally came from Mashhad in Iran.
|
اس کی پگڑی مشہدی لنگی کے نام سے مشہور تھی اور یہ اصل میں ایران کے شہر مشہد سے آئی تھی۔
| |
Q.3:
|
What did he always carry with him?
|
اس نے ہمیشہ اپنے ساتھ کیا اٹھایا ہوتا تھا؟
| |
Ans.
|
He always carried a walking stick, a sort of sceptre with bands of brass and gilt.
|
وہ ہمیشہ چلنے والی سٹک لے کر جاتا تھا یہ ایک طرح کا عصاتھاجس پر پیتل اورسنہرے رنگ کی پٹیاں تھی۔
| |
Q.4:
|
Describe Moulvi Abul appearance?
|
مولوی ابو ل کی شکل و صورت کی وضاحت کریں؟
| |
Ans.
|
Moulvi Abul had slightly bulging eyes. He wore silver rings and used fragrant oil for hair, and also wore a turban.
|
مولوی ابوول کی آنکھیں کچھ ابھری ہوئی تھیں۔ وہ چاندی کےانگوٹھیاں پہنتا تھا اور بالوں کے لئے خوشبودار تیل استعمال کرتا تھا ، اور پگڑی بھی پہنتا تھا۔
| |
Q.5:
|
How much did the Maulvi collect on every Eid?
|
ہر عید پر مولوی صاحب کتنے پیسے جمع کرتا تھا؟
| |
Ans.
|
Moulvi Abul collected 150 to 200 rupees on every Eid.
|
مولوی ابول ہر عید پر 150 سے 200 روپے جمع کرتا تھا۔
| |
Q.6:
|
How much was distributed among the needy and the poor?
|
ضرورت مندوں اور غریبوں میں کتنا تقسیم کیا جاتا تھا؟
| |
Ans.
|
He distributed 40 to 50 rupees among the needy and the poor of the village.
|
وہ گاؤں کے ضرورتمندوں اور غریبوں میں 40 سے 50 روپے تقسیم کرتا تھا۔
| |
Q.7:
|
What was the name of his eldest daughter?
|
اس کی سب سے بڑی بیٹی کا نام کیا تھا؟
| |
Ans.
|
The name of his eldest daughter was Mehrunnisa.
|
اس کی سب سے بڑی بیٹی کا نام مہروالنسا ء تھا۔
| |
Q.8:
|
What was the name of the member of the District Board where the Maulvi lived?
|
جہاں مولوی رہتے تھے وہاں ڈسٹرکٹ بورڈ کے ممبر کا نام کیا تھا ؟
| |
Ans.
|
His name was Chaudry Fatehdad.
|
اس کا نام چوہدری فتح داد تھا۔
| |
Q.9:
|
What was the name of his wife?
|
اس کی بیوی کا نام کیا تھا؟
| |
Ans.
|
The name of his wife was Zaibunnisa.
|
اس کی بیوی کا نام زیب النساء تھا۔
| |
Q.10:
|
Write the name of the other two daughters?
|
باقی دو بیٹیوں کا نام لکھیں؟
| |
Ans.
|
Their names are Zabda and Shamsun.
|
ان کے نام زبدہ اور شمسن ہیں۔
|
0 $type={blogger}:
Post a Comment