1st Year Q & Ans: Lesson No. 6: The Reward اردو ترجمہ


Lesson No. 6: The Reward

Q.1:        
What was the subject discussed at the club?
کلب میں کون سا موضوع زیر بحث آیا؟
Ans.
The subject discussed at the club was of opportunity and determination.
کلب میں جس موضوع پر بحث کی گئی وہ موقع اور پکا ارادہ تھا۔
Q.2:        
What did Terbut think of Jorkens’ argument?
جورکنز کی دلیل کے بارے میں ٹربٹ کا کیا خیال تھا؟
Ans.
Terbut did not agree with Jorkens. He thought that only determination did not lead to success.
ٹربٹ نےجورکنز سے اتفاق نہیں کیا ۔ اس کا خیال تھا کہ صرف پکا ارادہ ہی کامیابی تک پہنچاتا۔
Q.3:        
How did Jorkens convince that a man can become a skating champion of the Sahara?
جورکنز نے کیسے سمجھایاکہ آدمی صحارا کا اسکیٹنگ چیمپیئن بن سکتا ہے؟
Ans.
He said man would make the money and would build the skating-rink in the Sahara and would organize a competition there. He would be skating champion, if he gave all time to it.
اس نے کہا کہ آدمی پیسہ کمائے گا اور صحارا میں اسکیٹنگ کا ٹریک بنائے گا اور وہاں ایک مقابلہ کرے گا ۔اگر اس نے اسے سارا وقت دیا تو وہ سکیٹنگ کا چیمپئن ہوگا ۔
Q.4:        
What was the view point of  the parents of Gorgios?
گورجیس کے والدین کا نظریہ کیا تھا؟
Ans.
His parents thought that a man could not get success only due to his determination.
اس کے والدین کا خیال تھا کہ آدمی صرف اس کے عزم کی وجہ سے کامیابی حاصل نہیں کرسکتا۔
Q.5:        
What were the arrangements made for the function of inauguration?
افتتاحی تقریب کے انتظامات کیا  کیے گئے؟
Ans.
Great curtains of red and gold were hung along the walls. The high swings as well as hurdles were also arranged.
دیواروں کے ساتھ سرخ اور سنہرے رنگ کے زبردست پردہ لٹکا ئے گئے۔ اونچے جھولوں کے ساتھ ساتھ رکاوٹوں کا بھی انتظام کیا گیا۔
Q.6:        
What were the feelings of Gorgios on the occasion?
اس موقع پر گورجیس کے احساسات کیا تھے؟
Ans.
He had a slightly sad expressions but he had achieved his object and was satisfied on his achievements.
اس کے چہرے پر معمولی سے افسردہ تاثرات تھے لیکن اس نے اپنا مقصد حاصل کرلیا تھا اور وہ اپنی کامیابیوں پر مطمئن تھا۔
Q.7:        
Did Gorgios use any shortcut to achieve his ambition?
کیا گورجیس نے اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لئے کوئی شارٹ کٹ استعمال کیا؟
Ans.
No, Gorgios did not use any short cut to achieve his ambition.
نہیں ، گورجیس نے اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لئے کوئی شارٹ کٹ استعمال نہیں کیا۔
Q.8:        
How long had Gorgios to stick to get his ambition achieved?
گورجیس کب تک اپنا مقصد حاصل کرنے کے لئے لگا رہا؟
Ans.
Gorgios had to stick to his ambition for more than sixty years and ultimately succeeded in it.
گورجیس کو ساٹھ سال سے زیادہ عرصے تک اپنا مقصد حاصل کرنے کے لئے لگا رہا اور بالآخر اس میں کامیاب ہوگیا۔

0 $type={blogger}:

Post a Comment